مرکزی مینیو کھولیں

ٹام کروز

امریکی فلمی اداکار
ٹام کروز
(انگریزی میں: Tom Cruise ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Tom cruise 1989.jpg، TomCruiseDec08MTV cropped.jpg، TomCruiseByIanMorris2010.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Thomas Cruise Mapother IV ویکی ڈیٹا پر پیدائشی نام (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 3 جولا‎ئی 1962 (57 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیراکیوز، نیو یارک[8]  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش لاس اینجلس  ویکی ڈیٹا پر رہائش (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United States (1795-1818).svg ریاستہائے متحدہ امریکا  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ دونوں ہاتھوں سے یکساں  ویکی ڈیٹا پر استعمالِ ہاتھ (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب سائنٹولوجی[9]  ویکی ڈیٹا پر مذہب (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ ممی روجرس (9 مئی 1987–4 فروری 1990)
نکول کڈمین (24 دسمبر 1990–2001)
کیٹی ہومز (28 نومبر 2006–2012)  ویکی ڈیٹا پر شریک حیات (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3   ویکی ڈیٹا پر تعداد اولاد (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم اداکار، فلم ساز، فلم ہدایت کار، منظر نویس، اداکار، پائلٹ  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[10]  ویکی ڈیٹا پر زبانیں (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کل دولت 470000000 امریکی ڈالر (2015)[11]  ویکی ڈیٹا پر کل دولت (P2218) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر باضابطہ ویب سائٹ (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ٹام کروز 3 جولائی 1962 کو پیدا ہوئے۔ [12] وہ ایک معروف ہالی وڈ اداکار ہیں ان کی معروف فلموں میں ٹاپ گن [13]، نائیٹ اینڈ ڈے [14]، مشن امپوسبل سیریز [15] کی چار فلمیں شامل ہیں۔ حال ہی میں ان کے راک آف ایجز میں ادا کیے گئے منفرد کردار کو ناقدین نے پسند کیا [16] ۔ آج کل وہ جیک ریچر نامی فلم پہ کام کر رہے ہیں۔ [17]

فنی کیرئیرترميم

ٹام کروز نے ابتدا میں چھوٹے کرار ادا کیے۔ وہ مشہور ہدایتکار ٹونی سکاٹ مرحوم کی فلم ٹاپ گن سے معروف ہوئے جس نے باکس آفس پہ 176 ملین ڈالرز کا کاروبار کیا۔ [13] اس کے علاوہ انھیں بورن آن دی فورتھ آف جولائی، میگنولیا، دی لاسٹ سیمورائی، کولیٹرل اور آ فیو گڈ مین میں اچھی اداکاری پہ کئی ایوارڈ ملے۔ انھوں نے بطور فلمساز مشن امپاسبل سے ابتدا کی، اس فلم میں ان کے ادا کیے گئے ایکشن سین کافی مقبول ہو چکے ہیں۔ آج کل وہ جیک ریچر میں کام کر رہے ہیں جس میں ان کا کردار ایک تفتیشی افسر کا ہے۔ [17] اس فلم کی ہدایت کرسٹوفر مک کیوری دے رہے ہیں۔ [18] اس کے علاوہ ٹاپ گن 2 اور مشن امپاسبل 5 کی شروعات جلد ہونے والی ہے۔ [12]

ذاتی زندگیترميم

ٹام کروز نے تین شادیاں کیں، تینوں طلاق پہ منتنج ہویئں۔ ان کی پہلی شادی اداکارہ مِمی روجرز سے، دوسری نکول کڈمین سے اور تیسری شادی اداکارہ کیٹی ہومز سے ہوئی تھی جس کا اختتام کیٹی ہومز کی طرف سے عدالت میں خلع کی درخواست اور اس کے نتیجے میں طلاق پہ ہوا۔ کیٹی ہومز سے ان کی ایک بیٹی سوری کروز پیدا ہوئیں۔ جو اب اپنی ماں کے ساتھ رہیں گی۔ [19] ٹام کروز سائینٹولوجی مذہب کے ماننے والے ہیں۔ ٹام کروز کے مشہور فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم سے قریبی دوستانہ مراسم ہیں۔ [20]

اعزازاتترميم

2012 میں ٹام کروز کو فوربس میگزین کی جانب سے سات کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سالانہ کمائی کے ساتھ ہالی وڈ اداکاروں میں سر فہرست ہونے کا اعزاز ملا۔ [21] [22] ٹام کروز کو تین بار گولڈن گلوب سے نوازا جا چکا ہے۔

نوٹسترميم

  1. اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6hx1k5f — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tom-Cruise — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  4. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/3056482 — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. بنام: Tom Cruise — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/8e14267991a2455db21492b1520e288e — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000019496 — بنام: Tom Cruise — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cruise-tom — بنام: Tom Cruise
  8. اجازت نامہ: CC0
  9. Cruise lobbies over Scientology — اخذ شدہ بتاریخ: 24 ستمبر 2018 — شائع شدہ از: 30 جنوری 2002
  10. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12199014b — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  11. http://www.huffingtonpost.com/gobankingrates/20-highest-paid-actors-of_b_8032752.html
  12. ^ ا ب http://royalnews.tv/ہیپی-برتھ-ڈے-ٹام-کروز-50برس-کے-ہوگئے/
  13. ^ ا ب جیو اردو نیوز - Geo Urdu News, Latest Urdu News Pakistan - urdu.geo.tv
  14. http://search.jang.com.pk/altafhussain.asp?id=98553
  15. http://waqtnews.tv/18166
  16. راک آف ایج میں ٹام کروز راک سٹار روپ میں جلوہ گر ہوں گے - Daily Pak News | Pakistan News | Latest News - Breaking News
  17. ^ ا ب ٹام کروز نظر آئیں گے تفتیشی افسر کے روپ میں | Geo Urdu
  18. http://www.samaa.tv/urdu/urdu-news-8-21-2012-11589-4.html
  19. ٹام کروز اور کیٹی ہومز طلاق لے رہے ہیں - BBC News اردو
  20. ہالی وُڈ اداکار ٹام کروز نے برطانیہ کے مشہور فٹ بالر
  21. BBC Urdu - فن فنکار - ’ہالی وڈ میں اب بڑی فیس نہیں ملتی‘
  22. tom croze sab se zyada amdani walay adakaar qarar