ٹام ہینکس
ٹام ہینکس (انگریزی: Tom Hanks) ایک امریکی اداکار اور فلمساز ہے جو اپنے مزاحیہ اور ڈرامائی کردار دونوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہینکس دنیا بھر میں ایک مشہور ترین اور پہچانے جانے والے فلمی ستاروں میں سے ایک ہے اور اسے امریکی ثقافتی آئیکن کے طور پر بڑے پیمانے پر دیکھا جاتا ہے۔ ہینکس کی فلموں نے شمالی امریکا میں 4.9 بلین ڈالر سے زیادہ اور دنیا بھر میں 9.96 بلین ڈالر سے زیادہ کی کمائی کی ہے [23] جو اسے شمالی امریکا میں سب سے زیادہ کمانے والے پانچویں اداکار بناتا ہے۔ [24]
ٹام ہینکس | |
---|---|
(انگریزی میں: Tom Hanks) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Thomas Jeffrey Hanks) |
پیدائش | 9 جولائی 1956ء (68 سال)[1][2][3][4][5][6][7] کونکورڈ، کیلیفورنیا |
رہائش | لاس اینجلس اوکلینڈ، کیلیفورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا یونان |
قد | |
مذہب | راسخ الاعتقاد مسیحیت [8]، یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا [9] |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عارضہ | قسم-۲ ذیابیطس کووڈ-19 (12 مارچ 2020–)[10][11] |
زوجہ | سامینتھا لیوس (24 جنوری 1978–19 مارچ 1987) ریٹا ولسن (30 اپریل 1988–) |
اولاد | کولن ہینکس ، الزبتھ ہینکس ، چیٹ ہینکس ، ٹرومین ہینکس |
تعداد اولاد | |
بہن/بھائی | جم ہینکس ، لیری ہینکس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | چابوٹ کالج اسکائی لائن ہائی اسکول کیلیفورنیا اسٹیٹ یونیورسٹی، سکرامنٹو |
تخصص تعلیم | جلوہ گاہ |
پیشہ | فلم اداکار ، فلم ہدایت کار [12]، فلم ساز [13]، مصنف ، صوتی اداکار ، منظر نویس [14]، نغمہ ساز ، کریکٹر اداکار ، ٹیلی ویژن اداکار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار [15]، ٹی وی پروڈیوسر [16]، اداکار [17][18]، ٹیلی ویژن میزبان ، ایگزیکٹو پروڈیوسر ، راوی ، منچ اداکار ، مزاحیہ اداکار ، افسانہ نگار ، ہدایت کار [19] |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [20] |
کارہائے نمایاں | ٹائے اسٹوری ، بگ ، سیونگ پرائویٹ رائن ، فارسٹ گمپ ، فلاڈیلفیا ، کاسٹ اوئے ، گرین مائل |
کل دولت | |
اعزازات | |
لیجن آف آنر (2016) صدارتی تمغا آزادی (2016)[21] کینیڈی سینٹر اعزاز (2014) تھیٹر ورلڈ ایوارڈ (2013)[22] گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:کاسٹ اوئے ) (2001) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:فارسٹ گمپ ) (1995) مرد مرکزی اداکاری اسکرین اداکار گلڈ اعزاز برائے اعلی کارگردگی (برائے:فارسٹ گمپ ) (1995) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:فارسٹ گمپ ) (1995) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکار (برائے:فلاڈیلفیا ) (1994) گولڈ گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک ڈراما فلم (برائے:فلاڈیلفیا ) (1994) آسکر اعزاز (1994) اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز (1994) گولڈن گلوب اعزاز (1989) گولڈن گلوب اعزاز برائے بہترین اداکار، متحرک موسیقیانہ یا مزاحیہ فلم (برائے:بگ ) (1989) پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ |
|
نامزدگیاں | |
IMDB پر صفحات[18] | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات ترمیم
- ↑ Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6dn4rvx — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/493579 — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Tom-Hanks — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ Internet Speculative Fiction Database author ID: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?209052 — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Tom Hanks — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4288773372d442c79369931dba07fba9 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000020873 — بنام: Tom Hanks — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://hollowverse.com/tom-hanks/
- ↑ https://starsunfolded.com/tom-hanks/
- ↑ https://www.nytimes.com/2020/03/11/business/media/tom-hanks-coronavirus.html
- ↑ https://people.bfmtv.com/actualite-people/tom-hanks-et-sa-femme-gueris-du-coronavirus-de-retour-a-los-angeles-1884095.html
- ↑ LUMIERE director ID: https://web.archive.org/web/*/https://lumiere.obs.coe.int/web/director_info/?lum_id=298 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ http://www.nytimes.com/movies/movie/286524/The-Polar-Express/details
- ↑ http://www.tvguide.com/galleries/storybook-celebrity-romances-1032399/
- ↑ http://www.tv.com/shows/a-league-of-their-own-1993/cast/
- ↑ http://www.tv.com/shows/the-pacific/cast/
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/119287781 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=tt14230388 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 جون 2023
- ↑ https://www.acmi.net.au/creators/72207
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/7359587
- ↑ https://www.whitehouse.gov/the-press-office/2016/11/16/president-obama-names-recipients-presidential-medal-freedom
- ↑ http://www.theatreworldawards.org/past-recipients.html
- ↑ "Tom Hanks Movie Box Office Results"۔ باکس آفس موجو۔ اخذ شدہ بتاریخ جنوری 25, 2019
- ↑ "People Index"۔ Box Office Mojo۔ 23 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 ستمبر 2020