ٹریارک ایک امریکی ویڈیو گیم ڈویلپر کمپنی ہے جو سانتا مونیکا، کیلیفورنیا میں واقع ہے۔ یہ کمپنی کال آف ڈیوٹی سلسلے، خاص طور پر بلیک اوپس ذیلی سلسلے پر اپنے کام کے لیے مشہور ہے۔ اِس کی بنیاد پیٹر اکیمن اور ڈوان کوسل (ڈان لائیکنس) نے 1996 میں رکھی تھی اور اسے 2001 میں ایکٹیویژن نے حاصل کیا تھا۔

Treyarch Corporation
سابقہ
ٹریارک انوینشن ایل ایل سی (1996–2001)
ذیلی کمپنی
صنعتوڈیو گیمز
قیام1996؛ 29 برس قبل (1996)
بانی
  • پیٹر اکیمن
  • ڈوان کوسل
صدر دفترسانتا مونیکا، کیلیفورنیا، امریکا
کلیدی افراد
مصنوعاتکال آف ڈیوٹی سلسلہ (2005–تاحال)
ملازمین کی تعداد
300 (2012)[1][2]
مالک کمپنیایکٹیویژن (2001–تاحال)
ویب سائٹtreyarch.com

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Call of Duty: Black Ops II has 300 staff working on it"۔ GamesIndustry.biz۔ 2 مئی 2012
  2. "300 developers are working on Black Ops 2"۔ VG247۔ 2 مئی 2012