ٹرین ٹو پاکستان (انگریزی: Train to Pakistan) 1956ء میں شائع کردہ خشونت سنگھ کا ایک تاریخی ناول ہے۔ یہ ناول سرحد پر واقع ایک خیالی گاوں ماجرا میں 1947ء میں تقسیم ہند کے واقعات کے پس منظر میں لکھا گیا ہے۔ خوشونت سنگھ نے اس ناول میں صرف سیاسی واقعات کو قلمبند کرنے کے بجائے عوامی میں مچی افرا تفری، سماجی واقعات نگاری، خوف دہشت کا بھی احاطہ کیا ہے اور انہوں نے عوام اور مظلوموں کے نقطہ نظر سے اس ناول کو اتنی گہرائی سے پیش کیا ہے کہ واقعات افسانہ معلوم نہیں ہوتے بلکہ قاری ایک ایک واقعہ پر یقین کرتا چلا جاتا ہے۔[1][حوالہ میں موجود نہیں]

ٹرین ٹو پاکستان
Train to Pakistan
Train to Pakistan.jpg
پہلا ایڈیشن
مصنفخشونت سنگھ
ملکبھارت
زبانانگریزی زبان
صنفتاریخی ناول
ناشرChatto & Windus
تاریخ اشاعت
1956
طرز طباعتپرنٹ (مجلد اور پیپر بیک)
صفحات181

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Book Review: Khuswants Singh's 'Train to Pakistan'". انڈیا ٹوڈے. اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2014.