ٹماٹر جیم  جسے ٹماٹر جیلی بھی کہا جاتا ہے [1]،  ایک پھلوں کے جیم کی قسم ہے جو  ٹماٹر اور چینی  سے تیار کی جاتی ہے۔[2]  کچھ  طرح کی جیم کی تیاری  میں  سبز ٹماٹر استعمال ہوتے ہیں [1] [3]  کچھ کی تیاری میں  شہد اور کچھ میں بیکن شامل ہوتا ہے [4] [5]

 ٹماتر جیم کی کچھ تجارتی طور پر قسمیں بھی  تیار کی جاتی ہیں۔ ٹماٹر جیم کبھی کبھی سینڈوچ تیار کرنے میں بھی استعمال کی جاتی ہے۔

  سینڈوچ میں بجائے تازے  ٹماٹر کے ٹکڑے استعمال کرنے کے ٹماٹر جیم استعمال کی جاتی ہے [6] ٹماٹر جیم کو جنوبی افریقہ میں مشہور چاشنی قرار دیا جاتا ہے [7]

تاریخ ترمیم

ریاست ہائے متحدہ میں 1840 میں ایک ایسا نسخہ امریکی کسان میں شائع ہوا جس میں کپڑوں کے ذریعہ ٹماٹروں کو دبانے ، برابر مقدار میں چینی شامل کرنا اور پھر اس مرکب کو کچھ گھنٹوں کے لیے ابالنا شامل تھا[1]۔

1843  میں  امریکا میں بوسٹن کھیتیواٹر میں ٹماٹر جیم تیار کرنے کا ایک نسخہ شائع ہوا[1] جس کی  تیاری کے عمل میں ابلے ہوئے ٹماٹروں کے چھلکے اترنا، برابر مقدار میں چینی شامل کرنا اور پھر اس مرکب سے جیم بنانا شامل ہے[1]۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ D. Saffery (2007)۔ The Ghana Cookery Book۔ Jeppestown Press۔ ISBN 978-0-9553936-6-2 
  2. The South African Farmer's Advocate and Home Magazine۔ 1931 
  3. L. McCarthy (2012)۔ Jam On: The Craft of Canning Fruit۔ Penguin Publishing Group۔ صفحہ: 141۔ ISBN 978-1-101-57516-1 
  4. "Recipe: Bacon and Tomato Jam"۔ San Jose Mercury News۔ August 18, 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ March 1, 2015 
  5. Judy Walker (June 16, 2011)۔ "Creole Tomato Jam"۔ NOLA.com۔ اخذ شدہ بتاریخ March 1, 2015 
  6. Sue Van Slooten (October 26, 2011)۔ "Tomato Jam"۔ Mother Earth News۔ اخذ شدہ بتاریخ March 1, 2015 
  7. A.F. Smith (1994)۔ The Tomato in America: Early History, Culture, and Cookery۔ University of Illinois Press۔ صفحہ: 84–85۔ ISBN 978-0-252-07009-9