انتھونی سوجی (پیدائش: 5 فروری 1976ء) کینیا کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ وہ ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے تیز رفتار گیند باز ہیں۔ وہ کھلاڑی مارٹن سوجی کا بھائی ہے۔ وہ مغربی چیفس کے لیے بھی کھیلے۔ سوجی نے 2005ء میں برمودا کے خلاف فرسٹ کلاس سنچری بنائی۔ وہ 1999ء 2003ء اور 2007ء کے کرکٹ ورلڈ کپ اسکواڈ کے رکن تھے۔ انھوں نے 2010ء سے کوئی کرکٹ نہیں کھیلی۔

ٹونی سوجی
ذاتی معلومات
مکمل ناماوٹینو سوجی اونڈک
پیدائش (1976-02-05) 5 فروری 1976 (عمر 48 برس)
نیروبی, کینیا
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتمارٹن سوجی (بھائی)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 15)2 اکتوبر 1996  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ25 اگست 2008  بمقابلہ  آئرلینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 13)4 ستمبر 2007  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2011 فروری 2010  بمقابلہ  نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006/07کینیا سلیکٹ
آغا خان سپورٹس کلب
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 60 8 26 92
رنز بنائے 506 15 574 699
بیٹنگ اوسط 12.97 5.00 15.10 12.26
100s/50s 0/1 0/0 1/1 0/1
ٹاپ اسکور 67 7 103* 67
گیندیں کرائیں 1,295 97 1,340 2,241
وکٹ 21 4 17 39
بالنگ اوسط 55.95 29.00 47.05 48.20
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 2/14 2/23 4/62 4/36
کیچ/سٹمپ 19/– 3/– 12/– 25/–
ماخذ: Cricinfo، 11 مئی 2017

حوالہ جات ترمیم