ٹویٹر کے مقبول ترین صارفین کی فہرست

کیٹی پیری ٹویٹر پر سب سے مقبول صارف ہے۔ اس کے پیروؤں (فالوورز) کی کُل تعداد دس کروڑ چھیاسی لاکھ ہے اور خود دو سو چالیس لوگوں کو فالو کرتی ہے۔ ٹویٹر کے اپنے متعلق والے ڈبے میں کیٹی پیری نے لکھا ہے کہ "محبت وہ چابی ہے جو ہر دروازے کو کھول دیتی ہے۔"

کیٹی پیری ٹویٹر پر سب سے مقبول صارف ہے۔ اس کے پیروؤں (فالوورز) کی کل تعداد دس کروڑ ستر لاکھ ہے۔

پچاس بلند پایہ کھاتے ترمیم

ذیل کا جدول ٹویٹر پر سب سے مقبول صارفین کی فہرست پیش کرتا ہے، جس میں ہر ایک عدد قریب ترین ملین مداحوں (فالوورز) اور صارف کے ملک کی تفصیلات دیتا ہے۔

درجہ تبدیلی
(ماہانہ)
کھاتے کا نام مالک پیرو
(ملین)
پیشہ ملک
1.   @katyperry کیٹی پیری 107 موسیقار   ریاستہائے متحدہ
2.   @justinbieber جسٹن بیبر 105 موسیقار   کینیڈا
3.   @BarackObama باراک اوباما 104 سابق صدر ریاستہائے متحدہ امریکا   ریاستہائے متحدہ
4.   @rihanna ریہانا 88 موسیقار   بارباڈوس
5.   @taylorswift13 ٹیلر سوئفٹ 83 موسیقار   ریاستہائے متحدہ
6.   @ladygaga لیڈی گاگا 77 موسیقار و اداکارہ   ریاستہائے متحدہ
7.   @TheEllenShow ایلن ڈی جینرس 77 طربیہ نگار   ریاستہائے متحدہ
8.   @Cristiano کرسٹیانو رونالڈو 76 فٹ بال کھلاڑی   پرتگال
9.   @YouTube یوٹیوب 71 بصری مواد کا آن لائن پلیٹ فارم   ریاستہائے متحدہ
10.   @jtimberlake جسٹن ٹمبرلیک 65 موسیقار و اداکار   ریاستہائے متحدہ
11.   @ArianaGrande آریانا گرانڈے 60 موسیقار   ریاستہائے متحدہ
12.   @KimKardashian کم کارڈیشین 59 ٹیلی ویژن شخصیت   ریاستہائے متحدہ
13.    @selenagomez سیلینا گومیز 57 موسیقار و اداکارہ   ریاستہائے متحدہ
14.   @ddlovato ڈیمی لوویٹو 57 موسیقار   ریاستہائے متحدہ
15.   @britneyspears برٹنی اسپیئرس 56 موسیقار   ریاستہائے متحدہ
16.   @realDonaldTrump ڈونلڈ ٹرمپ 56 موجودہ صدر ریاستہائے متحدہ امریکا   ریاستہائے متحدہ
17.      @twitter ٹویٹر 56 سوشل میڈیا پلیٹ فارم   ریاستہائے متحدہ
18.   @cnnbrk سی این این بریکنگ نیوز 54 خبروں کا چینل   ریاستہائے متحدہ
19.   @shakira شکیرا 51 موسیقار   کولمبیا
20.   @jimmyfallon جیمی فیلن 51 طربیہ نگار   ریاستہائے متحدہ
21.   @BillGates بل گیٹس 46 کاروباری شخص اور مخیر   ریاستہائے متحدہ
22.   @narendramodi نریندر مودی 45 موجودہ وزیر اعظم بھارت   بھارت
23.   @JLo جینیفر لوپیز 44 موسیقار و اداکارہ   ریاستہائے متحدہ
24.   @nytimes دی نیو یارک ٹائمز 42 اخبار   ریاستہائے متحدہ
25.   @BrunoMars برونو مارس 42 موسیقار   ریاستہائے متحدہ
26.   @KingJames لیبرون جیمس 42 باسکٹ بال کھلاڑی   ریاستہائے متحدہ
27.   @Oprah اوپرا ونفرے 42 ٹی وی شخصیت و بزنس وومین   ریاستہائے متحدہ
28.   @neymarjr نیمار 42 فٹ بال کھلاڑی   برازیل
29.   @CNN سی این این 41 خبروں کا چینل   ریاستہائے متحدہ
30.   @MileyCyrus میلی سائرس 41 موسیقار و اداکارہ   ریاستہائے متحدہ
31.   @NiallOfficial نیال ہورن 39 موسیقار   جمہوریہ آئرلینڈ
32.   @BBCBreaking بی بی سی بریکنگ نیوز 39 خبروں کا چینل   مملکت متحدہ
33.   @Drake ڈریک 38 ریپر   کینیڈا
34.   @iamsrk شاہ رخ خان 37 اداکارہ و فلم ساز   بھارت
35.   @instagram انسٹاگرام 37 سوشل میڈیا پلیٹ فارم   ریاستہائے متحدہ
36.   @SrBachchan امیتابھ بچن 36 اداکار   بھارت
37.   @BeingSalmanKhan سلمان خان 35 اداکار و فلم ساز   بھارت
38.   @SportsCenter اسپورٹس سینٹر 35 کھیلوں کا چینل   ریاستہائے متحدہ
39.   @KevinHart4real کیون ہارٹ 35 طربیہ نگار اور اداکار   ریاستہائے متحدہ
40.   @LilTunechi لیل وائن 34 ریپر   ریاستہائے متحدہ
41.   @espn ای ایس پی این 34 کھیلوں کا چینل   ریاستہائے متحدہ
42.   @wizkhalifa وز خلیفہ 34 ریپر   ریاستہائے متحدہ
43.   @Louis_Tomlinson لوئیس ٹوملنسن 33 موسیقار   مملکت متحدہ
44.   @Harry_Styles ہیری اسٹائلز 33 موسیقار   مملکت متحدہ
45.   @LiamPayne لیئم پیئن 32 موسیقار   مملکت متحدہ
46.   @Pink پنک 32 موسیقار   ریاستہائے متحدہ
47.   @realmadrid ریال میدرد 31 فٹ بال کلب   ہسپانیہ
48.   @onedirection ون ڈائریکشن 31 بینڈ   مملکت متحدہ
  جمہوریہ آئرلینڈ
49.    @NASA ناسا 30 خلائی ادارہ   ریاستہائے متحدہ
50.   @aliciakeys الیسیا کیز 30 موسیقار   ریاستہائے متحدہ

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم