ٹو سرکلزنگریزی:Two Circles) : ٹو سرلز پورٹل، ایک آن لائن پورٹل ہے جو بھارت کے اقلیتی طبقوں کے مسائل اور دنیا کے مسلمانوں کی خبروں کو عوام تک لاتاہے۔[1][2][3][4] یہ پورٹل ٹو سرکلز نیٹ نامی غیر منافع بخش ادارہ چلاتا ہے۔ یہ پورٹل انگریزی اور ہندی زبانوں میں ہے۔ اس کی رپورٹوں میں رفت کی بنیاد پر عوام میں مقبول ہے۔

اس کا دفتر ریاستہائے متحدہ امریکا کے میساچوسیٹس میں ہے۔ مگر خبروں کا مرکز بھارتی مسلم اور ان کے مسائل ہیں۔ اس کے ایڈیٹر کاشف الہدی ہیں۔[5] اس پورٹل کے ناظرین روزانہ 10،000 سے بھی زیادہ ہیں۔

بھارتی مسلمانوں کے سیاسی، ثقافتی، تعلیمی تدریسی اور دیگر شعبہ جات سے تعلق بیداری لانے میں اہم رول ادا کر رہا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Radhika Ramaseshan (Dec. 5)۔ "Murmurs in BJP on Modi's Bhopal 'cost'"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 March 2014 {{حوالہ خبر}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ= (معاونت)
  2. "TwoCircles.Net: Indian Americans fill the ranks of the Obama Administration"۔ ASAM News۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-07
  3. Tarique Anwar (23 جنوری 2011)۔ "TCN awards Afroz Sahil & Bihar Anjuman"۔ ملی گزٹ۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-07
  4. "Indian Newspapers Published in English"۔ www.onlinenewspapers.com۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-07
  5. "NRIs have close ties with Dubai, but live in fear of deportation"۔ The Sunday Guardian۔ 3 نومبر 2012۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-07

بیرو نی روابط

ترمیم