پائیووٹ ٹیبل
پائیووٹ ٹیبل (انگریزی: Pivot table)شماریات کا ایک جدول ہوتا ہے جو ڈیٹا کو زیادہ واضح جدول میں دکھاتا ہے۔ ڈیتا بیس، اسپریڈ شیٹ اور بزنس انٹیلیجینس میں اس کا استعمال بکثرت ہوتا ہے۔ پائیووٹ میں جوڑ، اوسط اور دیگر شماریات کا استعمال کر کے ڈیٹا کو زیادہ معنی خیز اور واضح انداز میں دکھایاجاتا ہے۔
پائیووٹ ٹیبل میں ڈیتا پروسیسس تکنیک کی ایک شکل ہے جس میں ڈیٹا کو منظم کیا جاتا ہے تاکہ اسے اچھی شکل میں دکھایا جا سکے۔ حالانکہ پائئیوٹ ایک عام اصطلاح ہے مگر 1994ء میں مائیکروسافٹ نے اسے تجارتی مارکہ کرایا جسے 2020ء میں منسوخ کر دیا گیا۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "United States Trademark Serial Number 74472929"۔ 1994-12-27۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2013