پارلیمانی زندگی عجائب گھر

پارلیمانی زندگی عجائب گھر (انگریزی: Museum of Parliamentary Life) اردن کے عجائب گھروں میں سے ایک ہے جو اردنی وزارت ثقافت کی ملکیت ہے۔ اس عجائب گھر میں اردن کے قیام سے متعلق گزشتہ دہائیوں کے دوران میں ہاشمی قیادت کی کوششوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

پارلیمانی زندگی عجائب گھر
Museum of Parliamentary Life
The museum of parliamentary life.jpg
سنہ تاسیس2016
محلِ وقوععمان (شہر)، اردن
نوعیتپارلیمانی عجائب گھر، تاریخی عجائب گھر
زائرین25,000

حوالہ جاتترميم