پاکستان ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار ایکسپریس ٹرین ہے جو کراچی اور راولپنڈی کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی تیز رفتار اور مشہور ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس ٹرین کا افتتاح 16 دسمبر 2006ء میں اس وقت کے وزیرِ اعظم شوکت عزیز نے کیا۔

پاکستان ایکسپریس
Pakistan Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز
موقع حبالہwww.pakrail.com
روٹ
آغازکراچی کینٹ
اسٹاپ18
اختتامراولپنڈی
فاصلہ1,315 کلومیٹر (817 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
ٹرین تعداد45 اپ (کراچی -> راولپنڈی),
46 ڈاون (راولپنڈی -> کراچی)
بورڈ خدمات
کلاسزایکونومی
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج
پاکستان ایکسپریس نقشہ راستہ

پاکستان ایکسپریس اکانومی کلاس ڈبوں پر مشتمل ہے۔ یہ کراچی سے راولپنڈی تک کا 1,315 کلومیٹر (817 میل) فاصلہ 26 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ ترمیم

کراچی تا راولپنڈی براستہ حیدر آباد، روہڑی، ملتان، فیصل آباد اور وزیر آباد

اسٹاپز ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Pakistan Railways official website, Pakistan Express Timings آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.com (Error: unknown archive URL), Retrieved on 10 January 2014