پاکستان قومی خواتین بیڈمنٹن ٹیم

پاکستان قومی خواتین بیڈمنٹن ٹیم بین الاقومی بیڈمنٹن میں پاکستان کی نمائندگی کرتی ہے۔ اس کا انتظام پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن (پی بی ایف) کے پاس ہے۔ ٹیم کے ارکان انفرادی، جوڑی، مخلوط جوڑی اور ٹیم مقابلوں بشمول براعظمی اور علاقائی کھیلوں (ایشیائی اور جنوب ایشیائی کھیل) اور بین البراعظمی مقابلوں میں حصہ لیتی ہے۔

ٹیم ترمیم

موجودہ ارکان
نام کلب (ڈومیسٹک) مقابلے مواقع
بشری قیوم واپڈا[1] جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2]
غزالہ صدیق واپڈا[1] جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2] جوڑی اور ٹیم event
ہما جاوید جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2]
ماحور شہزاد واپڈا[1] ایشیائی کھیل: 2014,[3] 2018[4]
دولت مشترکہ کھیل: 2018[5]
جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2]
AG: انفرادی (2014,[3] 2018)، جوڑی (2014,[3] 2018[4]) اور مخلوط جوڑی (2014)[3] ٹیم (2018)
CG: انفرادی (2018)، [6] جوڑی (2018)[7] مخلوط جوڑی (2018)[8]

SAG:

پلوشا بشیر نیشنل بینک آف پاکستان[1] ایشیائی کھیل: 2014[9]

دولت مشترکہ کھیل: 2018[5]
جنوب ایشیائی کھیل: 2010,[10] 2019[2]

AG: انفرادی، جوڑی اور مخلوط جوڑی[9]
CG: انفرادی (2018)[6] جوڑی (2018)[7] مخلوط جوڑی (2018)[8]
SAG: انفرادی (2010)، [11] جوڑی (2010)[11] اور مخلوط جوڑی (2010)[11]
سیمہ منظور اور سائمہ وقاص ایشیائی کھیل: 2018 AG: خواتین کی جوڑی، مخلوط جوڑی اور ٹیم (جوڑی)
سہرا اکرم واپڈا[1] ایشیائی کھیل: 2018[12]

جنوب ایشیائی کھیل: 2019[2]

انفرادی اور جوڑی[12] اور ٹیم event
سابق ارکان
نام کلب (ڈومیسٹک) مقابلہ مواقع
افشاں شکیل ایشیائی کھیل: 1990 انفرادی، جوڑی اور مخلوط جوڑی[13]
افشاں شجاع
عائشہ اکرم جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006,[15] 2010[10]
انیقہ رانا جنوب ایشیائی کھیل: 2010,[10] جوڑی[16]
اسما بٹ جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006[15]
فرزانہ سلیم جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006[15]
فرزانہ شاہین رفیق جنوب ایشیائی کھیل: 2004[14]
غزالہ ودود ایشیائی کھیل: 1990 انفرادی، جوڑی اور مخلوط جوڑی[17]
عصمت سعید
خضرہ رشید جنوب ایشیائی کھیل: 2016,[18]
سیمہ منظور/سائمہ وقاص جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006[15]
سارہ خان جنوب ایشیائی کھیل: 2010,[10] انفرادی اور جوڑی[19]
شمیم اختر World Badminton Championships: 1993 مخلوط جوڑی
سدرہ حامد جنوب ایشیائی کھیل: 2010,[10] 2016[18]
طلعت سلطانہ ایشیائی کھیل: 1974
عظمی بٹ جنوب ایشیائی کھیل: 2004,[14] 2006,[15] 2010[10]
زایدہ علی جنوب ایشیائی کھیل: 2004[14]
زرینہ جمال خواتین کے اسلامی کھیل: 1993

عالمی بیڈمنٹن چمپئن شپ: 1993

انفرادی، جوڑی اور ٹیم (خواتین)

مخلوط جوڑی

نتائج ترمیم

دولت مشترکہ کھیل ترمیم

سال انفرادی جوڑی مخلوط جوڑی مخلوط ٹیم
  2018ء دولت مشترکہ کھیل شہزاد: 9ویں[20]
بشیر: 33[21]
بشیر اور شہزاد: 17ویں[20][21] شہزاد اور مراد علی: 33ویں[20]
بشیر اور عرفان سعید بھٹی: 33[21]
پاکستان: 9ویں[20][21]

اسلامی یکجہتی کھیل ترمیم

سال نتائج (انفرادی) نتائج (جوڑی) نتائج (ٹیم)
  تہران (1993) فاتح[22] فاتح[22] فاتح[22]

جنوب ایشیائی کھیل ترمیم

سال انفرادی پوڑیشن جوڑی پوزیشن مخلوط پوزیشن ٹیم پوزیشن
  اسلام آباد 2004 سیمی فائنل کھیلا تیسری[14] سیمی فائنل کھیلا تیسری، [14] سیمی فائنل کھیلا تیسری، [14]
  کولمبو 2006 سیمی فائنل کھیلا تیسری[15] سیمی فائنل کھیلا تیسری[15]
  ڈھاکہ 2010 سیمی فائنل کھیلا

کوائٹر فائنل کھیلا[23]

تیسری[10] کوائٹر فائنل کھیلا[24]

کوائٹر فائنل کھیلا[24]

کوائٹر فائنل کھیلا[25]

کوائٹر فائنل کھیلا[25]

  گوہاٹی 2016 سیمی فائنل کھیلا تیسری[18]
  کاٹھمنڈو 2019 سیمی فائنل کھیلا تیسری[2]

تمغے ترمیم

اسلامی یکجہتی کھیل
سال طلائی نقری کانسی کل
  تہران(1993) 3 0 0 3
جنوب ایشیائی کھیل
سال طلائی نقری کانسی کل
  اسلام آباد 2004 0 0 3 3
  کولمبو 2006 0 0 2 2
  ڈھاکہ 2010 0 0 1 1
  گوہاٹی 2016 0 0 1 1
  کاٹھمنڈو 2019 0 0 1 1
کل 0 0 8 8

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ The Newspaper's Sports Reporter (2020-01-31)۔ "Two titles decided at National Badminton"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Badminton 13th جنوب ایشیائی کھیل، Nepal (official website) اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
  3. ^ ا ب پ ت "Mahoor Shahzad"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  4. ^ ا ب "Mahoor Shahzad (ایشیائی کھیل 2018)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  5. ^ ا ب 2018 دولت مشترکہ کھیل Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
  6. ^ ا ب "Badminton | Entries by Event Women's انفرادی – Gold Coast 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 [مردہ ربط]
  7. ^ ا ب "Badminton | Entries by Event خواتین کی جوڑی – Gold Coast 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 [مردہ ربط]
  8. ^ ا ب "Badminton | Entries by Event Mixed ٹیم Event – Gold Coast 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ 17 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 
  9. ^ ا ب "Palwasha Bashir (ایشیائی کھیل 2014)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  10. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج 11th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
  11. ^ ا ب پ "Palwasha Bashir (SAG 2010)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  12. ^ ا ب "Sehra Akram (ایشیائی کھیل 2018)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  13. "Afshan Shakeel (ایشیائی کھیل 1990)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  14. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ 9th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
  15. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج 10th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
  16. "Aniqa Rana (SAG 2010)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  17. "Ghazala Wadood (ایشیائی کھیل 1990)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  18. ^ ا ب پ 12th جنوب ایشیائی کھیل – Results Punjab Sports Board. اخذ کردہ بتاریخ 1 نومبر 2020
  19. "Sara Khan (SAG 2010)"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  20. ^ ا ب پ ت "Badminton | Athlete پروفائل: ماحور شہزاد – گولڈ کوسٹ 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ 01 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 
  21. ^ ا ب پ ت "Badminton | Athlete Profile: بلوشا بشیر – گولڈ کوسٹ 2018 دولت مشترکہ کھیل"۔ results.gc2018.com۔ 22 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 
  22. ^ ا ب پ "Welcome to Pakistan Olympic Association"۔ nocpakistan.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2020 
  23. "SAG 2010 – انفرادی"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  24. ^ ا ب "SAG 2010 – خواتین کی جوڑی"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020 
  25. ^ ا ب "SAG 2010 – مخلوط جوڑی"۔ www.tournamentsoftware.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2020