پاکستان میں سی-آئی-اے کی سرگرمیاں


امریکی مرکزی جاسوسی ادارے (C.I.A) کی پاکستان میں مبینہ سرگرمیوں کی فہرست نیچے دی ہے۔

1979ء ترمیم

امریکی رمزے کلارک نے الزام عائد کیا کہ سی آئی اے نے وزیر اعظم ذولفقار علی بھٹو کا تختہ الٹنے کر محمد ضیا الحق کو مسلط کرنے کی سازش میں کلیدی کردار ادا کیا۔ بھٹو نے اپنی حکومت کے آخری دنوں میں راولپنڈی بازار میں ہینری کسنجر کا خط لہرا کر خود یہ دعوی کیا کہ کسنجر نے اس کی مثال بنانے کی دھمکی دی۔

2001-2011 ترمیم

دہشت پر جنگ شروع ہونے کے بعد سے سی آئی اے پاکستان میں مختلف روپ میں شدت سے سرگرم ہے۔

مزید ترمیم