پاکستان میں ٹیلی ویژن
(پاکستان کے ٹی وی چینل سے رجوع مکرر)
ذیل میں پاکستان کے ٹی وی چینل کی فہرست ہے۔
پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک
ترمیمپاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک ریاستی ٹی وی اسٹیشن ہے۔ پاکستان ٹیلی وژن نیٹ ورک مندرجہ ذیل چینل نشر کرتا ہے۔
- پی ٹی وی ہوم
- پی ٹی وی نیوز
- پی ٹی وی نیشنل
- پی ٹی وی سپورٹس
- پی ٹی وی بولان
- پی ٹی وی آزادکشمیر
- پی ٹی وی گلوبل[1]
ورچوئل یونیورسٹی
ترمیمورچوئل یونیورسٹی پاکستان کی یونیورسٹی ہے جو مواصلاتی ذرائع سے تعلیم دیتی ہے۔ اس کے تحت 4 ٹی وی اسٹیشن کام کر رہے ہیں۔
کیبل اور مواصلاتی سیارے
ترمیم- پیغام ٹی وی
- کڈز زون
- مدنی چینل
- سچ ٹی وی
- رائل نیوز
- آج ٹی وی
- نیوز ون
- چینل فائیو
- وقت نیوز
- اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک
- اے ٹی وی
- ایکیسپرس نیوز
- میٹروون ٹی وی
- ہم ٹی وی
- اے وی ٹی خیبر
- جیو ٹی وی نیٹ ورک
- حق ٹی وی
- انڈس ٹی وی نیٹ ورک
- لبیک ٹی وی
- اجالا ٹی وی
- سندھ ٹی وی
- اپنا لیٹورک
- کوک ٹی وی
- وسیب ٹی وی
- دنیا ٹی وی
- دن نیوز
بین الاقوامی
ترمیم- کارٹون نیٹ ورک
- نکلوڈیان پاکستان
- سی این بی سی پاکستان انگریزی CNBC
- فیشن ٹی وی پاکستان اے آر وائی کے تحت
- ایج بی او اے ار وے کے تحت۔ انگریزی ایچ بی او
- ایم ٹی وی پاکستان انڈس ٹی وی کے تحت۔ انگریزی MTV- Pakistan
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- ↑ "پی ٹی وی کا ویب صفحہ"۔ پی ٹی وی۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2023