پاک بزنس ایکسپریس پاکستان کی ایک تیز رفتار بزنس کلاس ٹرین ہے جو کراچی اور لاہور کے درمیان روزانہ چلتی ہے۔ اس ٹرین کا شمار پاکستان کی بہترین ٹرینوں میں ہوتا ہے۔ اس کا افتتاح 4 جنوری 2012ء کو وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر کیا۔[1]

پاک بزنس ایکسپریس
Pak Business Express
مجموعی جائزہ
قسم سروسایکسپریس بزنس کلاس
موجودہ آپریٹرپاکستان ریلویز اور فور برادرز
موقع حبالہwww.pakbusinessexpress.com
روٹ
آغازکراچی کینٹ
اسٹاپ2
اختتاملاہور جنکشن
فاصلہ1,214 کلومیٹر (754 میل)
سروس فریکوئنسیروزانہ
بورڈ خدمات
کلاسزاے سی بزنس
بیٹھنے کا انتظامدستیاب
سونے کے انتظاماتدستیاب
کیٹرنگ سہولیاتدستیاب
سامان سہولیاتدستیاب
تکنیکی
ٹریک گیجبراڈ گیج

یہ ٹرین ائرکنڈیشن بزنس کلاس ڈبوں پر مشتمل اور یہ 1,214 کلومیٹر (754 میل) کا فاصلہ 18 گھنٹوں میں تہ کرتی ہے۔

راستہ ترمیم

کراچی تا لاہور براستہ حیدر آباد، روہڑی، خانیوال اور ساہیوال

اسٹاپز ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "PM launches Business Express"۔ 22 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2013