ریزے،"جاپانی میں: ディーふらぐ اردو معانی:ٹکڑیں،پُرزیں،ریزے" ایک مزاحیہ مانگا سلسلہ جسے ھارُونو تومویانے لکھا ہے۔اِس کی سلسلہ کاری کا آغازمیڈیا فیکٹری نے جوُلائی 2008 میں ماہانہ وار براہِ راست رسالہ میں کیا۔اِس کو اگست2019 میں 14 تنکوبون جلدوں میں جمع کیا جا چکا ہیں۔6 جنوری 2014تا 24 مارچ 2014 تک اِس کی ایک آنیمے نشریات جاپانی اینی میشن کمپنی برینز بیس(Brain's Base) نے کی۔

ریزے!
D-Frag! volume 1 cover.jpg
ریزے کی جلدِ اول کی سرورق تصویر جو کہ گیم تخلیق کار کلب کی صدر شیباساکی روکا کی نمائش کرتے ہوئے
ディーふらぐ!
(دی - فُو - را - گُو)
صنفمزاح
مانگا
تحریرھارُونو تومویا
ناشرمیڈیا فیکٹری
انگریزی ناشرSeven Seas Entertainment
آبادیاتسینن
رسالہماہانہ وار براہَ راست سرالہ
اشاعت۲۶جولائی۲۰۰۸ – تاحال
جلدیں۱۴
اینیمے ٹیلی ویژن سیریز
ہدایتکارسُوگاوارا سیکی
مصنفاُئیزُو ماکوتو
موسیقارنیجینے
اسٹوڈیوبرینز بیس
لائسنس
اصل نیٹ ورکTV Tokyo, TVA, TVO, AT-X
انگریزی نیٹ ورکFunimation Channel
Original run ۶جنوری ۲۰۱۴ ۲۴مارچ ۲۰۱۴
قسطیں12 + OVA (List of قسطیں)
باب Anime and Manga