پروفیسر محمد امین مدنی

استاذ العلما و ممتاز علمی شخصیت

علامہ پروفیسر محمد امین مدنی مسلم انٹرنیشنل فورم کے چیئرمین صاحبزادہ محمد رفیق چشتی سیالوی کے سمدھی تھے اور برمنگھم (برطانیہ) میں 80ء کی دہائی میں تشریف لائے، انھوں نے تبلیغ دین اور فروغ تعلیم کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں، برطانیہ میں ان کے ہزاروں شاگرد مساجد و مدارس میں تعلیمی خدمات سر انجام دے رہے ہیں، ان کا پاکستان میں ضلع بہاولنگر سے تعلق تھا۔ 11 اگست 2017ء کو برمنگھم میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، وہ شوگر اور گردہ کے عارضہ میں مبتلا تھے،[1]

  1. https://www.wntv.uk/ur/death-news-allama-amin-madni-birmingham-uk/[مردہ ربط]