ماہر اقبالیات

گورنمنٹ کالج‘ میرپور،آزاد کشمیر کے سابقہ پرنسپل بھی ہیں۔ حال ہی میں آپ کی کتاب ’مباحث خطباتِ اقبال‘ اقبال کتاب ایوارڈ 2018/19 کے لیے نامزد ہوئی ۔ اقبالیات کے موضوع پر آپ کی تین کتب اور بھی ہیں۔ جن میں پاکستان سے اقبالستان تک‘ خودی: قرآن فہمی کا ایک ضابطہ اور اقبالستان موومنٹ پاکستان شامل ہیں۔ آپ نے دوسرے موضوعات پر بھی کتب تحریر کی ہیں۔

تصانیف ترمیم

  • مطالعہ قرآن کی نئی جہتیں،،
  • مباحث خطبات اقبال ،
  • مطالعہ سیرت ﷺ 21 ویں صدی میں،
  • مغرب اور اسلام ،
  • خودی: قرآن فہمی كا ضابطہ ،
  • پاكستان سے اقبالستان تك،
  • کمال اقبال اور اکیسویں صدی
  • ڈاکٹر محمد رفیع الدین مرحوم، شخصیت و فکر