پروویڈنس اسٹیڈیم (Providence Stadium) یا گیانا قومی اسٹیڈیم (Guyana National Stadium) گیانا میں ایک کھیلوں کا میدان ہے جو بؤردا کا متبادل ہے۔ اسے خاص طور پر کرکٹ عالمی کپ 2007ء کے سپر آٹھ میچوں کی میزبانی کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔

پروویڈنس اسٹیڈیم
Providence Stadium
گیانا قومی اسٹیڈیم
پروویڈنس اسٹیڈیم
میدان کی معلومات
مقامپروویڈنس، گیانا
تاسیس2006
گنجائش15,000[1]
ملکیتحکومت گیانا
مشتغلگیانا کرکٹ بورڈ
متصرفگیانا قومی کرکٹ ٹیم
گیانا ایمیزون واریرز
اینڈ نیم
میڈیا سینٹر اینڈ
پویلین اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ22–26 مارچ 2008:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹیسٹ12–15 مئی 2011:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ28 مارچ 2007:
 جنوبی افریقا بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ11 اپریل 2017:
 ویسٹ انڈیز بمقابلہ  پاکستان
پہلا ٹی2030 اپریل 2010:
 نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا
آخری ٹی204 مئی 2010:
 انگلستان بمقابلہ  آئرلینڈ
ٹیم کی معلومات
گیانا قومی کرکٹ ٹیم (2007 – تاحال)
گیانا ایمیزون واریرز (2013 – تاحال)
بمطابق 11 اپریل 2017
ماخذ: http://content-usa.cricinfo.com/wc2007/content/current/ground/208544.htmlای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

6°45′27.96″N 58°10′40.77″W / 6.7577667°N 58.1779917°W / 6.7577667; -58.1779917