پروگریسو پارٹی (ریاستہائے متحدہ، 1912ء)

پروگریسو پارٹی (Progressive Party) ریاستہائے متحدہ امریکا کی تیسری سیاسی جماعت تھی جو 1912ء مین معرض وجود میں آئی۔ اسے تھیوڈور روزویلٹ نے ریپبلکن پارٹی میں نامزدگی نہ ملنے کے بعد قائم کیا۔

چیئرمینتھیوڈور روزویلٹ (نیویارک)
تاسیس1912ء (1912ء)
تحلیل1916ء (1916ء)
تقسیم ازریپبلکن پارٹی
صدر دفترواشنگٹن ڈی سی
نظریاتNew Nationalism
Progressivism
بین الاقوامی اشتراککوئی نہیں

بیرونی روابطترميم