Plutrach

پیدائش: 46ء

وفات: 120ء

یونانی سوانح نگار۔ ریاست بویشیا کے ایک قصبے میں پیدا ہوا۔ ایتھنز میں فلسفے کی تعلیم پائی۔ روم میں کافی عرصہ فلسفہ پڑھایا۔ یونان روم کے مشاہیر کے سوانح مرتب کرنے کے لیے یونان، اٹلی اور مصر کا بار بار سفر کیا اور منتخب مشاہیر کی زندگیوں کے بارے میں مواد جمع کیا۔ پھر اپنے گاؤں میں چلا گیا اور وہاں اپنی عظیم کتاب پلوٹارکز لائیوز تالیف کی۔ یہ کتاب بیک وقت یونانی اور اطالوی زبانوں میں شائع ہوئی۔

حوالہ جات ترمیم