پنکج ملک
پنکج ملک (انگریزی: Pankaj Mullick) ایک ہندوستانی میوزک کمپوزر، پلے بیک گلوکار اور اداکار تھے، جو بنگالی سنیما اور بالی وڈ میں پس پردہ گلوکار کی آمد پر فلمی موسیقی کے علمبردار تھے۔ اس کے ساتھ ساتھ رابندر سنگیت کے ابتدائی ماہر تھے۔ [2][3][4][5]
پنکج ملک | |
---|---|
(بنگالی میں: পঙ্কজ কুমার মল্লিক) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 مئی 1905ء کولکاتا |
وفات | 19 فروری 1978ء (73 سال) کولکاتا |
شہریت | برطانوی ہند (–14 اگست 1947) بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ اسکاٹش چرچ کالج |
پیشہ | گلو کار ، نغمہ ساز ، نغمہ نگار |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://dff.nic.in/PhalkeAward.aspx#:~:text=Dadasaheb%20Phalke%20Award%20is%20given,silk%20scroll%20and%20a%20shawl.
- ↑
- ↑ "Rooted to the core"۔ The Hindu۔ 20 January 2011
- ↑ Biography آرکائیو شدہ 9 مئی 2011 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر پنکج ملک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- دفتری ویب سائٹ
- http://pankajmullick.com/ آرکائیو شدہ 8 مئی 2019 بذریعہ وے بیک مشین : A comprehensive resource centre for research and documentation of Pankaj Mullick songs & related memorabilia
- انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس (IMDb) پر پنکج ملک