پوتامدس
یونانی-رومن اساطیر میں پوتامدس (انگریزی: Potamides، یونانی: Ποταμίδες) آبی حسیناؤں کی ایک قسم تھی۔ انھیں آبِ تازہ کی حسیناؤں یعنی سمندری پری کا ایک طبقہ سمجھا جاتا ہے اور یہ اسی طرح دریاؤں اور ندیوں کی صدارت کرنے والی ایک قسم سے تعلق رکھتی تھیں۔[1]