مرکزی مینیو کھولیں

گندھارا تہذیب کے قدیم وستطہ زمانہ پندرہ سو قبل مسیح تا 500 قبل مسیح جسے ماہرلسانیات کے نزدیک ویدک سنسکرت کا زمانہ مانا جاتا ہے گندھار تہذیب اور تمدن کا ہم عصر لفظ پوٹھوہار جس کی پہچان اور وجہ شہرت اول ٹکیسلا جو کہ چندر گپت موریا خاندان کے مہاراجا اشوک کا دارالحکومت تھا ۔لفظ گندھار اور پوٹھوہار ویدک سنسکرت کے لفظ ہے جو عیسی علیہ السلام کی پیدائش سے پہلے اور سکندراعظم کے حملے سے قبل معمولی فرق کے ساتھ اس علاقے میں بولے جاتے ہیں پوٹھوہاری زبان اپنی مادری زبان سنسکرت کے رموزو اوقاف پر جس میں ویدک سنسکرت کے لفظوں کی بہتات اس زبان کی ہم عصر زبانیں جن کے اکثر فکرے ایک دوسرے سے صوتی آوازوں میں ہم پلہ اور ہم معنی ہے وہ سندھی اورگجراتی ہین (جے پور )

وٹھوہاری
Potwari, Pothohari
مقامی  پاکستان، بھارت
علاقہ سطح مرتفع پوٹھوہار لاقہ، آزاد کشمیر ور مغربی حصے جموں و کشمیر
مقامی متکلمین
کئی ملین (date missing)[ا]
زبان رموز
آیزو 639-3 phr
گلوٹولاگ paha1251  Pahari Potwari[1]

پوٹھوہاری زبان پنجابی زبان کے ایک لہجے کا نام ہے۔ یہ لہجہ پنجاب، پاکستان کے پہاڑی علاقے پوٹھوہار میں بولا جاتا ہے۔ پنجابی کا پوٹھوہاری لہجہ تحصیل گوجر خان، تحصیل کلرسیداں، تحصیل کہوٹہ، تحصیل کوٹلی ستیاں، تحصیل مری ضلع اسلام آباد، ضلع جہلم کی تحصیل سوہاوہ،اور آزاد کشمیر کے مضافات ضلع بھمبر ضلع کوٹلی میں کم و بیش فرق کے ساتھ بولو جاتا ہے میں بولا جاتا ہے۔

پوٹھوہاری کے شعراترميم

کتابیںترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Baart (2003, p. 10) provides an estimate of 3.8 million, presumably for the population in Pakistan alone. Lothers & Lothers (2010, p. 9) estimate the Pakistani population at well over 2.5 million and the UK diaspora at over 0.5 million. The population in India is reported in Ethnologue (2017) to be about 1 million as of 2000.
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم؛ رابرٹ فورکل؛ مارٹن ہاسپلمتھ (ویکی نویس.)۔ "Pahari Potwari"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری۔