پوکیمون لوکاریو اینڈ دی مسٹری آف میو

پوکیمون لوکاریو اینڈ دی مسٹری آف میو (جاپانی: 劇場版ポケットモンスターアドバンスジェネレーション ミュウと波導の勇者 ルカリオ) 2005ء میں اجرا ہونے والی جاپانی انیمے فلم ہے جس کا ہدایت کار کونی ہیکو یویاما ہے۔ یہ پوکیمون انیمے سیریز کی آٹھویں فلم ہے۔

Pokémon: Lucario and the Mystery of Mew
Japanese Theatrical release poster
ہدایت کارKunihiko Yuyama
پروڈیوسر
  • Choji Yoshikawa
  • Yukako Matsusako
  • Junya Okamoto
  • Takemoto Mori[1]
منظر نویسHideki Sonoda[1]
ماخوذ ازپوکیمون
از Satoshi Tajiri
ستارےsee below
راویUnshō Ishizuka
موسیقیShinji Miyazaki[1]
سنیماگرافیTakaya Mizutani[1]
ایڈیٹرToshio Henmi[1]
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارToho[1]
تاریخ نمائش
  • 16 جولائی 2005ء (2005ء-07-16) (Japan)
دورانیہ
101 minutes[1]
ملکJapan
زبانJapanese
باکس آفس¥4.3 billion[2]

اس فلم کا ہندی ڈبنگ کا عنوان (लुकारीओ की तूफानी शक्ति) ہے (اردو: پوکیمون مووی - لوکاریو کی طوفانی شکتی) جو بھارتی ٹیلی وژن چینل ہنگامہ ٹی وی پر دکھائی گئی تھی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج Stuart Galbraith IV (2008-05-16)۔ The Toho Studios Story: A History and Complete Filmography۔ Scarecrow Press۔ صفحہ: 438۔ ISBN 978-1461673743