سرائیکی وسیب کے صوبہ خیبر پختونخوا سے ملحقہ ضلعے میانوالی میں بالخصوص اور دیگر اضلاع میں بالعموم سرائیکی بولنے والے پٹھان، ترک نسل، مغل وغیرہ کے قبائل موجود ہیں جو نمایاں مقام و حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔یہاں انکا مطالعہ محض علمی لحاظ سے وگرنہ ان میں اور نسلی سرائیک گوتھوں کی زبان و ثقافت میں ہرگز کوئی فرق نہیں پایا جاتا کیونکہ یہ تمام قبائل مقامی ثقافت میں ضم ہو چکے ہیں.

پٹھان قبائلترميم

  • نیازی
  • روکھڑی
  • بارک زئی
  • سدوزئی، درانی، ابدالی،
  • ترین
  • علیزئی
  • خاکوانی
  • شادی خیل
  • پائی خیل
  • بلو خیل
  • یاروخیل
  • تری خیل
  • گلا خیل
  • ابا خیل
  • لودھی
  • بادوزئی

ترک قبائلترميم

  • غوری
  • چغتائی
  • مغل
  • خلجی