پکاجا
یوربائی لباس
پکاجا جو ایپکاجا/کاجا کے نام سے بھی مشور ہے یوروبائی لباس کی ایک قسم ہے۔[1] لباس کی یہ قسم مردوں میں عام ہے تاہم خواتین بھی استعمال کرتی ہیں۔[2]پکاجا کو بازو کے نیچے سے کندھے تک اور کسی بھی پسند کے کپڑے کے ساتھ پہنا جاتا ہے۔ یہ توجا لباس سے میل کھاتا ہے۔ کاجا لباس کا نام ہے اور پکاجا اس کے پہننے کو کہتے ہیں۔[3][4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Omoyele Sowore: Ìpakájà, Ìrọ́kẹ́, Ode àti àwọn ǹkan míràn tó fọnrere òòtọ́ inú Babaláwo- Fagbenle Adedayo, Agesin Adimula Ila Orangun"۔ بی بی سی نیوز یوروربا (بزبان یوربا)۔ 2021-03-03۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2024
- ↑ اسٹیو آورریح (2020-08-06)۔ "Jegede may lose Guber victory over choice of running mate - Erelu Tinuade Mabel Onaneye."۔ دی پالیٹی (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 ستمبر 2024
- ↑ https://radab.mosuljournals.com/
- ↑ بکولا آڈیمی اویے نئی (2015-09-08)۔ Dress in the Making of African Identity: A Social and Cultural History of the Yoruba People (بزبان انگریزی)۔ کیمبریاپریس۔ ISBN 978-1-62196-719-4