صوبہ پکتیا
(پکتیا صوبہ سے رجوع مکرر)
پکتیا افغانستان کے 34 صوبوں میں سے ایک صوبہ ہے۔ ملک کے مشرقی علاقوں میں واقع ہے۔ صوبائی دار الحکومت گردیز ہے۔ 90 فیصد آبادی پشتون اور 10 فیصد تاجک النسل ہے۔ اکثریت بنگش اور تنولی/تنیوال قبائیل کی ہے
صوبہ پکتیا | |
---|---|
نقشہ |
|
انتظامی تقسیم | |
ملک | افغانستان [1] |
دار الحکومت | گردیز |
تقسیم اعلیٰ | افغانستان |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 33°36′N 69°30′E / 33.6°N 69.5°E |
رقبہ | 6432.0 مربع کلومیٹر |
بلندی | 2409 میٹر |
آبادی | |
کل آبادی | 4992000 (2009)[2] |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:30 |
سرکاری زبان | پشتو ، دری فارسی |
آیزو 3166-2 | AF-PIA |
قابل ذکر | |
جیو رمز | 1131257 |
درستی - ترمیم |
جغرافیہ
ترمیمجغرافیائی طور پر ایک اہم اور تاریخی صوبہ ہے۔ اس کی سرحدیں پاکستان اور صوبہ خوست سے ملتی ہے۔
- ↑ "صفحہ صوبہ پکتیا في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 نومبر 2024ء
- ↑ http://www.cso.gov.af/demography/population.html