پیاہیٹھ

ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

پیاہیٹھ (انگریزی: Piya heth) یہ اسلام آباد کا ایک موضع ہے یہ لہتراڑ روڈ چراہ چوک سے کرور بن جانے والی سڑک پر پر بیہونٹ گاؤں سے سے تقریباً تین کلومیٹر شمال مغرب میں ہے مشرق کی جانب انباتی سے ایک کلومیٹر پہلے ہے جنوب مشرقی پہاڑی کی چوٹی پر ہموار میدان کی صورت جگہ ہے کوٹلی ستیاں اور اسلام آباد کی باؤنڈری لائن اس کے اندر سے گذر رہی ہے صرف تین چارگھر کوٹلی ستیاں میں اور باقی سارا پیاہیٹھ اسلام آباد کا حصہ ہے [1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 171