پیر کرم علی شاہ (1934 – 4 اگست 2020) پاکستانی سیاست دان اور پاکستانی صوبہ گلگت بلتستان کے 2011ء سے 2015ء تک گورنر تھے۔ صدر پاکستان آصف علی زرداری نے 26 جنوری 2011ء کو انھیں بطور گورنر تعینات کیا تھا۔[2][3][4]

کرم علی شاہ
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 9 مارچ 1934ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 4 اگست 2020ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
گلگت بلتستان کے گورنر[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 جنوری 2011  – 15 فروری 2015 
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. بنام: Pir Karam Ali Shah — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
  2. "Governor of GB"۔ گلگت بلتستان بلیٹن۔ 26 جنوری 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2011 
  3. "پیر کرم علی شاہ کو گورنر گلگت بلتستان تعینات کر دیا گیا"۔ جیو ٹی وی۔ 26 جنوری 2011۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2011 
  4. "گورنر کا پیغام"۔ گلگت بلتستان۔ 17 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2011