پیس پیلس (لاطینی: Peace Palace) ہیگ، نیدرلینڈز میں ایک بین الاقوامی قانون کی انتظامی عمارت ہے۔ اس میں بین الاقوامی عدالت انصاف (جو اقوام متحدہ کا پرنسپل جوڈیشل ادارہ ہے)، ثالثی کی مستقل عدالت ہے۔ اس میں ہیگ اکیڈمی آف انٹرنیشنل لا اور پیس پیلس لائبریری بھی قائم ہیں۔ [1]

پیس پیلس
(ڈچ: Vredespaleis)‏
The Peace Palace, The Hague
عمومی معلومات
معماری طرزNeo-Renaissance
ملکنیدرلینڈز
متناسقات52°05′12″N 4°17′44″E / 52.0866°N 4.2955°E / 52.0866; 4.2955
موجودہ کرایہ داربین الاقوامی عدالت انصاف و Permanent Court of Arbitration
سنگ بنیاد1907
لاگتUS$1.5 million ($40,000,000، adjusted for inflation)
مالکCarnegie Foundation (Netherlands)
وابستگیاقوام متحدہ
ڈیزائن اور تعمیر
معمارLouis M. Cordonnier
ایوارڈز اور انعاماتEuropean Heritage Label
ویب سائٹ
property

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Peace Palace"