نظریاتی طبیعیات میں پانروز رسمہ دو بُعد میں رسمہ ہے جو فضا-وقت میں نقاط کے درمیان سببیہی نسبتوں کو گرفتار کرتا ہے۔ یہ منکاوسکی رسمہ کی توسیع ہے جہاں عمودی بُعد میں وقت نمائندہ ہوتا ہے اور اُفقی بُعد میں فضاء اور 45 درجہ زاویہ پر لکیریں روشنی کی کرنوں سے ارتباط رکھتی ہیں۔

Penrose diagram of an infinite Minkowski universe, horizontal axis u, vertical axis v