چارلس سوینی
(چارلس ڈبلیو سوینی سے رجوع مکرر)
میجر جنرل چارلس ڈبلیو سوینی (Major General Charles W. Sweeney) دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی ایئر فورسز کا ایک افسر تھا اور 9 اگست، 1945ء کو جاپانی شہر ناگاساکی پر فیٹ مین ایٹم بم لے جانے والے ہوائی جہاز بوکسکار (Bockscar) کا پائلٹ تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر چارلس سوینی فعال فرض منصبی سے الگ ہو گیا۔
چارلس سوینی Charles Sweeney | |
---|---|
یو ایس اے ایف تصویر | |
پیدائش | 27 دسمبر 1919 لوویل، میساچوسٹس |
وفات | جولائی 16، 2004 بوسٹن، میساچوسٹس | (عمر 84 سال)
وفاداری | ریاستہائے متحدہ |
سروس/ | ریاستہائے متحدہ امریکا ایئر فورس ریاستہائے متحدہ امریکا آرمی ایئر کور |
سالہائے فعالیت | 1941–1976 |
درجہ | میجر جنرل |
آرمی عہدہ | 393 گولہ باری سکواڈرن 102 ٹیکنیکل فائٹر ونگ |
مقابلے/جنگیں | دوسری جنگ عظیم ہیروشیما کا ایٹمی حملہ ناگاساکی کی ایٹمی بمباری |
اعزازات | سلور سٹار ایئر میڈل |