ضلع چاغی پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ یہ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں چاغی اور تفتان شامل ہیں۔ 2005ء میں اس کی آبادی تقریباً 250000 کے لگ بھگ تھی۔ پاکستان نے جب ایٹم بم بنایا تو اس کا تجربہ اسی ضلعے کے پہاڑوں پہ کیا گیا تھا۔ اس کے علاوہ یہاں پہ مشہور شکارگاہیں ہیں جو بدقسمتی سے پاکستان کے حکمرانوں نے سعودی اور عماراتی شہزادوں کو دی ہیں کہ وہ یہاں آکر پاکستانی پرندوں کا شکار کریں اور افسوس بات یہ ہے کہ اسی شکار کی وجہ سے دن بہ دن پاکستان میں قسم قسم کے پرندوں کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے۔

ضلع
وطن پاکستان
صوبہ بلوچستان
قیامِ ضلع1896
ہیڈکوارٹرچاغی
حکومت
 • ضلعی ناظممحمد ہاشم
 • نائب ضلعی ناظمملک محمد اعظم
رقبہ
 • کل50,545 کلومیٹر2 (19,516 میل مربع)
آبادی (2005 Estimate)
 • کل250,000
 • کثافت4.95/کلومیٹر2 (12.8/میل مربع)
منطقۂ وقتPST (UTC+5)

تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں ترمیم

انتظامی طور پر اس کی تحصیلیں اور ذیلی تحصیلیں درج ذیل ہیں۔