چاند شکیل
پنجابی زبان کے کالم نگار، اینکر اور مصنف
چاند شکیل (انگریزی:Chand Shakeel) اینکر پرسن، کالم نگار، افسانہ نگار اور پنجابی سنگت پاکستان کے جوائنٹ سیکرٹری ہیں۔ انھوں نے ”کلاسیکی شاعری وچ عربی، فارسی اکھراں دی ورتوں(اُچیچا مطالعہ بابا فرید، شاہ حسین، سلطان باہو تے بُلھے شاہ)“ کے موضوع پر مقالہ لکھ کر ایم فل کیا[1]۔انھیں دو کتابوں 'سُرم سلائی/ من جندر دھنوآ'' اور ''راوی/ گربجھن سنگھ'' کی ٹرانسلٹریشن پردل دریا پاکستان ایوارڈ سے نوازا گیا[2]۔
چاند شکیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کالم نگار |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "نوجوان لکھاری چاند شکیل ہوراں ایم ۔فل کرلیا"۔ بُھلیکھا ٹی وی۔ 03 اپریل 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2023
- ↑ "چاند شکیل نوں دل دریا پاکستانولوں پنجابی اُلتھا کاری ایوارڈ …………٭ رویل خبر٭"۔ www.rvel.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اپریل 2023