خانقاہ سراجیہ (ڈنگ خولہ) (چشمہ(نو آبادی کمیشن برائے جوہری توانائی پاکستان)) ہوائی اڈا صوبہ پنجاب،پاکستان کے شہر کندیاں کے قریب واقع ہے۔ فی الحال مسافر پروازیں اس ہوائی اڈا کو استعمال نہیں کرتیں۔ یہ سرکاری ہیلی کاپٹروں کے ذریعے وہاں آنے والے صرف انتہائی خصوصی مسافر استعمال کرتے ہیں۔

ڈنگ خولہ (چشمہ (پی اے سی ای کالونی) کندیاں ہوائی اڈا
  • آئی اے ٹی اے: کوئی نہیں
  • آئی سی اے او: کوئی نہیں
    خانقاہ سراجیہ (چشمہ) ہوائی اڈا is located in پاکستان
    خانقاہ سراجیہ (چشمہ) ہوائی اڈا
    خانقاہ سراجیہ (چشمہ)
    ہوائی اڈا
    Location of airport in Pakistan
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسمعوامی
عاملپاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی
خدمتخانقاہ سراجیہ (چشمہ)، پنجاب، پاکستان
بلندی سطح سمندر سے645 فٹ / 197 میٹر
متناسقات32°25′28″N 071°27′30″E / 32.42444°N 71.45833°E / 32.42444; 71.45833
رن وے
سمت لمبائی سطح
فٹ میٹر
06/24 3,500 1,067 ایسفلت
ماخذ: [1]

سہولیات ترمیم

یہ ہوائی اڈا سطح سمندر سے 645 فٹ (197 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔ اس پر  3500 ضرب 50 فٹ (1067 ضرب 15 میٹر) کی ایسفلت کی ایک دوڑ پٹی ہے جو چوبیس گھنٹے اور چھ دن دستیاب رہتی ہے۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Airport information from DAFIF (effective October 2006)
  2. Airport information[مردہ ربط] from DAFIF (effective October 2006)