چنگیزی (اداکار)
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے دیگر مضامین کا کوئی ربط نہیں ہے۔ |
چنگیزی پاکستانی فلم انڈسٹری لالی وڈ کے مشہور معروف ویلن اداکار تھے زیادہ تر پنجابی فلموں میں سپورٹ ویلن اداکار کے طور پر دیکھا گیا تھا۔ ان کی پہلی فلم بیٹی 1961 میں تھی اور آخری فلم کالا طوفان 1987 میں۔ ان کی 100 سے زائد فلمیں تھیں۔
2 جولائی، 1990 کو لاہور میں چنگیزی کی وفات ہوئی۔
- چنگیزی آئی ایم ڈی بی پر (بزبان انگریزی)