چونڈہ (Chawinda) پاکستان کے صوبہ پنجاب کا شہر ہے جو ضلع سیالکوٹ میں واقع ہے۔ 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں چونڈہ کے محاذ پر بڑی تعداد میں ٹینک کی تباہی کی وجہ سے اسے "ٹینکوں کا قبرستان" بھی کہا جاتا ہے۔ یہ پسرور کے شمال اور سیالکوٹ کے جنوب مشرق میں واقع ہے۔

ملک پاکستان
صوبہپنجاب
ضلعسیالکوٹ
حکومت
 • ایم پی اےرانا لیاقت علی بھلور
 • ایم این اےزاحد حامد
بلندی165 میل (541 فٹ)
آبادی
 • کل20,000
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
یونین کونسل121 چونڈہ

آب و ہوا

ترمیم
آب ہوا معلومات برائے چونڈہ
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 18
(64)
21
(69)
26
(78)
33
(91)
39
(102)
40
(104)
35
(95)
33
(91)
34
(93)
32
(89)
26
(78)
20
(68)
29
(84)
اوسط کم °س (°ف) 5
(41)
8
(46)
12
(53)
18
(64)
23
(73)
26
(78)
26
(78)
25
(77)
23
(73)
17
(62)
10
(50)
5
(41)
16
(60)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 41
(1.6)
40
(1.6)
44
(1.7)
21
(0.8)
17
(0.7)
68
(2.7)
271
(10.7)
256
(10.1)
132
(5.2)
14
(0.6)
11
(0.4)
21
(0.8)
936
(36.8)
ماخذ: Weatherbase[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Weatherbase: Historical Weather for CHAWINDA, Pakistan"۔ Weatherbase۔ 2008۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط

ترمیم