چھوہالہ
(چوہالہ سے رجوع مکرر)
چھوہالہ (انگریزی: Chohala) یہ اسلام آباد کا ایک موضع ہے یہ اٹھال چوک سے بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ہیں چھوہالہ کے درمیان میں سے نالہ ( کس) گزرتا ہے اس کے شمال مشرق میں پجیری، جنوب مغرب میں جنڈالہ نگتہ مشرقی پہاڑی سلسلہ ہے اور مغرب میں پولی ٹیکنیکل کالج میرا بیگوال ہے یہاں پر کچھ دھنیال گھر آباد ہیں [1]
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ↑ تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 164