چوہدری احمد مختار

پی پی پی کے سیاسی رہنما اور سابق وفاقی وزیر

چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع، پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہے، جب کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر بینظیر بھٹو کے ساتھ خدمات انجام دیں۔

وفاتترميم

25 نومبر 2020ء کو وفات پاگئے ،

حوالہ جاتترميم