ڈھول رانجھا ضلع منڈی بہاؤالدین میں ایک گاؤں اور یونین کونسل ہے۔[2] جو منڈی بہاؤ الدین سے 18 کلومیٹر اور پھالیہ سے 5 کلومیٹر دور ہے۔ ڈھول رانجھا گاؤں کی آبادی 7،000 کے قریب ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں وکالت کرنیوالے نوجوان وکیل جاوید عمران رانجھا کا آبائی گاؤں ہے۔

یونین کونسل
ڈھول رانجھا is located in پاکستان
ڈھول رانجھا
ڈھول رانجھا
Location in Pakistan
متناسقات: 32°28′N 73°31′E / 32.467°N 73.517°E / 32.467; 73.517
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب
ضلعمنڈی بہاؤالدین
تحصیلپھالیہ
Villages9
آبادی
 • کل10,000
منطقۂ وقتپاکستان میعاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0546
ویب سائٹhttp://facebook.com/dhoulranjha [1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Pakistan Post Office Department"۔ Pakpost.gov.pk۔ 2006-08-09۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2012 
  2. Tehsils & Unions in the District of Mandi Bahauddin - Government of Pakistan.