ڈھوک سہنسہ (انگریزی: Dhok Sehnsa) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد کی یونین کونسل پنڈ بیگوال میں واقع ہے۔یہ جگہ موضع سہالی کی ڈھوک ہے پنڈ بیگوال کے چوک اندوراں سے چار کلومیٹر فاصلے پر شمال مشرق کی طرف واقع ہے یہاں سے پکی سڑک بائیں نلہ کو جاتی ہے یہاں سب سے پہلے غیاث الدین آباد ہوا پاکستان بننے پر یہاں بسنے والے تمام سکھ ملک چھوڑ گئے صرف ایک سکھ (ساون خان) مسلمان ہوکر یہاں رہ گیا اس کا نام محمد علی رکھا گیا وہ بھی تین دن بعدفوت ہوا اس کی قبر سے سہالی گاؤں میں ہے [1]

گاؤں
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 188