ڈینیئل نکول وائٹ (پیدائش: 22 اپریل 1991ء) انگلستان کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو سسیکس ، سدرن وائپرز ، سدرن بریو اور انگلینڈ کے لیے کھیلتی ہے۔ وہ آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتی ہے، دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرتی ہے اور دائیں ہاتھ سے بولنگ آف بریک کرتی ہے۔ اس نے 1 مارچ 2010 ءکو ممبئی میں ہندوستان کے خلاف انگلینڈ میں ڈیبیو کیا۔ [1]

ڈینیئل وائٹ
ذاتی معلومات
مکمل نامڈینیئل نکول وائٹ
پیدائش (1991-04-22) 22 اپریل 1991 (عمر 32 برس)
سٹوک آن ٹرینٹ, سٹیفورڈشائر, انگلینڈ
عرفواگی
قد1.59 میٹر (5 فٹ 3 انچ)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 116)1 مارچ 2010  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ24 ستمبر 2022  بمقابلہ  بھارت
ایک روزہ شرٹ نمبر.28
پہلا ٹی20 (کیپ 25)4 مارچ 2010  بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2015 ستمبر 2022  بمقابلہ  بھارت
ٹی20 شرٹ نمبر.28
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2005–2012سٹافورڈ شائر ویمن کرکٹ ٹیم
2011/12وکٹوریہ
2013–2015ناٹنگھم شائر ویمن کرکٹ ٹیم
2015/16وکٹوریہ
2015/16–2019/20میلبورن رینیگیڈز (ڈبلیو بی بی ایل)
2016–presentسسیکس ویمن کرکٹ ٹیم
2016لنکاشائر تھنڈر
2017– تاحالسدرن وائپرز
2018آئی پی ایل سپرنواس
2019–2020آئی پی ایل ولاسٹی
2021– تاحالسدرن بریو
2022/23– تاحالبرسبین ہیٹ (ڈبلیو بی بی ایل)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 99 135 221 303
رنز بنائے 1,660 2,159 5,206 6,417
بیٹنگ اوسط 23.05 20.96 29.74 26.40
100s/50s 2/4 2/9 9/22 6/29
ٹاپ اسکور 129 124 129 124
گیندیں کرائیں 918 759 5,239 2,390
وکٹ 27 46 152 115
بالنگ اوسط 28.51 15.54 20.35 21.03
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 2 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/7 4/11 7/41 4/11
کیچ/سٹمپ 22/– 32/– 65/– 75/–
ماخذ: CricketArchive، 27 ستمبر 2022

حوالہ جات ترمیم

  1. "Danni Wyatt"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2021