شیطان (مسیحیت)
(ڈیول سے رجوع مکرر)
شیطان (انگریزی: Satan)، ڈیول (انگریزی: Devil) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اور کبھی کبھی لوسیفر] (انگریزی: Lucifer) بھی کہا جاتا ہے، مسیحیت اور ابراہیمی مذاہب میں ایک ایسی ہستی ہے جو انسانوں کو گناہ یا جھوٹ کی طرف مائل کرتی ہے۔ یہودیت میں شیطان کو خدا کے تابع ایک ایجنٹ "برائی پر مائل" (yetzer hara) کے طور پر دیکھا جاتا ہے مسیحیت اور اسلام میں اسے عام طور پر ایک سقوط کردہ فرشتے یا جن کے طور پر دیکھا جاتا ہے جس نے خدا کے خلاف بغاوت کی ہے، جو اس کے باوجود اسے زوال پزیر دنیا پر عارضی اقتدار کی اجازت دیتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیمبیرونی روابط
ترمیمSatan کے لغوی معنوں کے لئے ویکی لغت میں دیکھیے۔ |
ویکی اقتباس میں شیطان (مسیحیت) سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
ویکی ذخائر پر شیطان (مسیحیت) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- The Devil, BBC Radio 4 discussion with Martin Palmer, Alison Rowlands and David Wootton (In Our Time, Dec. 11, 2003)