ڈیوڈ ایٹن برا (David Attenborough) ایک برطانوی فلم ساز اور ماہر فطرت ہے۔ انھوں نے زمین پر زندگی کی مختلف حالتوں کو انتہائی دلچسپی کے ساتھ اپنی فلموں اور کتابوں کا موضوع بنایا۔ وہ بی بی سی ٹیلیوژن سے وابستہ رہے۔

ڈیوڈ ایٹن برا
(انگریزی میں: David Frederick Attenborough ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1926ء (98 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آئسلورتھ [8][9]،  لندن [10]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مملکت متحدہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن رائل سوسائٹی ،  امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون [11]  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی کالج لندن
کلیئر کالج [12]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم ارضیات اور حیوانیات   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار [13]،  فلم ہدایت کار ،  منظر نویس [14]،  آپ بیتی نگار ،  صحافی ،  ماہر حیاتیات ،  ہدایت کار ،  میزبان ،  فطرت پسند ،  ٹیلی ویژن میزبان ،  ٹیلی ویژن ہدایت کار ،  ماہر ماحولیات ،  مصنف [15]،  سائنس مشہوری باز [15]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [16][17][18]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل ادبی سرگرمی [19]،  مشہور عام سائنس [19]،  تعلیمی ٹیلی ویژن [19]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بی بی سی [12]  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
چمپیئنز آف دی ارتھ (2022)[20]
کرسٹل ایوارڈ (2019)[21]
 آرڈر آف میرٹ (2005)[12]
کیئرڈ میڈل (2004)[12]
ایڈنبرا میڈل (1998)
 کمپینین آف آنر (1996)[22]
فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز (1991)
فاؤنڈرز میڈل (1985)[23]
 سی بی ای (1974)[24]
 نائٹ بیچلر  
ایمی اعزاز  [25]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زندگی

ترمیم

سر ڈیوڈ فریڈرک ایٹن برا 8 مئی 1926 کو لندن برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ اس کا باپ پرنسپل تھا۔ کیمبرج یونیورسٹی سے فطری سائنس میں ڈگری لی شاہی بحریہ میں دو سال لگائے۔ اس کے بعد اس کا تعلق بی بی سی سے ہو گیا جو ساری عمر رہا۔

فلمیں

ترمیم

Life on Earth

The Living Planet Lost Worlds, Vanished Lives

Trials of Life

Life in the Freezer

The Private Life of Plants The Life of Birds

State of the Planet The Blue Planet

The Life of Mammals

کتابیں

ترمیم
  • Quest in Paradise (1960)
  • Zoo Quest to Madagascar (1961)
  • Quest Under Capricorn (1963)
  • Fabulous Animals (1975)
  • The Tribal Eye (1976)
  • Life on Earth (1979)
  • Discovering Life on Earth (1981)
  • The Living Planet (1984)
  • The First Eden (1987)
  • The Atlas of the Living World (1989)
  • The Trials of Life (Collins, 1990) ISBN 0-00-219912-2
  • The Private Life of Plants (BBC Books, 1994) ISBN 0-563-37023-8
  • The Life of Birds (BBC Books, 1998) ISBN 0-563-38792-0
  • The Life of Mammals (BBC Books, 2002) ISBN 0-563-53423-0

حوالہ جات

ترمیم
  1. جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/124654134 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
  2. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pv8qvk — بنام: David Attenborough — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/377985 — بنام: David Attenborough — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p12677.htm#i126765 — بنام: Sir David Frederick Attenborough — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p12677.htm#i126765 — بنام: David Frederick Attenborough — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/David-Attenborough — بنام: David Attenborough — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  7. بنام: David Attenborough — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/6b81a8eccb6b4912b00a67e837aa404d — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  8. سی ایس ایف ڈی پرسن آئی ڈی: https://www.csfd.cz/tvurce/5125
  9. ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/792903
  10. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990000302 — اخذ شدہ بتاریخ: 29 جنوری 2023
  11. https://www.amacad.org/sites/default/files/academy/multimedia/pdfs/publications/bookofmembers/electionIndex1950-1999.pdf
  12. ^ ا ب پ عنوان : Who's who — ناشر: اے اینڈ سی بلیک — Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U5973
  13. CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=39146 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
  14. ربط: https://d-nb.info/gnd/124654134 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
  15. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990000302 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022
  16. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہhttp://data.bnf.fr/ark:/12148/cb118893637 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  17. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990000302 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
  18. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/39935587
  19. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=jn19990000302 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
  20. https://news.un.org/en/story/2022/04/1116682
  21. https://www.weforum.org/agenda/2018/12/davos-2019-meet-the-crystal-award-winners/ — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2020
  22. https://web.archive.org/web/20080926113647/http://www.leighrayment.com/misc/compofhonor.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 26 فروری 2022
  23. مصنف: شاہی جغرافیائی جمعیت — عنوان : Gold Medal Recipients — ناشر: شاہی جغرافیائی جمعیت — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.rgs.org/CMSPages/GetFile.aspx?nodeguid=64c1cdb4-2f4b-44a3-9e3c-695983da880f&lang=en-GB
  24. صفحہ: 6799 — شمارہ: 46310 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/46310/data.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 26 فروری 2022
  25. مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/46310/data.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 18 ستمبر 2022