ڈیوڈ وِلیئم ڈانلڈ کیمرن (انگریزی: David William Donald Cameron) (پیدائش: 9 اکتوبر 1966) برطانیہ کے سابق وزیرِ اعظم، راجکوش کے مالکِ اوّل، ملکی ملازمت کے وزیر اور کانسرویٹِو پارٹی نامی سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں۔ وہ رکنِ پارلیمان کے طور پر وِٹنی کے علاقے کی نُمائندگی کرتے ہیں۔

دی رائٹ اونر ایبل  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈیوڈ کیمرون
(برطانوی انگریزی میں: David Cameron ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
David Cameron official.jpg
 

مناصب
رکنِ 53ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 جون 2001  – 11 اپریل 2005 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2001ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 53ویں برطانوی پارلیمنٹ 
رکنِ 54ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
5 مئی 2005  – 12 اپریل 2010 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2005ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 54ویں برطانوی پارلیمنٹ 
شیڈو سیکرٹری آف اسٹیٹ فار ایجوکیشن   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
6 مئی 2005  – 6 دسمبر 2005 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ٹِم کولنز 
ڈیوڈ ولٹس  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
سربراہ کنزرویٹو پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
6 دسمبر 2005  – 11 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png میکائیل ہوارڈ 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
قائد حزب اختلاف   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
6 دسمبر 2005  – 11 مئی 2010 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png میکائیل ہوارڈ 
ہیریٹ ہارمن  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکنِ 55ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 مئی 2010  – 30 مارچ 2015 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2010ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 55ویں برطانوی پارلیمنٹ 
وزیر اعظمِ مملکت متحدہ (75 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گورڈن براؤن 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
وزیرِ سول سروس   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گورڈن براؤن 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
فرسٹ لارڈ آف دی ٹریسزری   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دفتر میں
11 مئی 2010  – 13 جولا‎ئی 2016 
Fleche-defaut-droite-gris-32.png گورڈن براؤن 
تھریسا مئے  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکنِ 56ویں برطانوی پارلیمنٹ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
7 مئی 2015  – 12 ستمبر 2016 
منتخب در مملکت متحدہ عام انتخابات 2015ء 
حلقہ انتخاب وٹنی 
پارلیمانی مدت 56ویں برطانوی پارلیمنٹ 
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (برطانوی انگریزی میں: David William Donald Cameron ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 9 اکتوبر 1966 (54 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میریلیبون[8][9]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش 10 ڈاؤنگ اسٹریٹ (11 مئی 2010–13 جولا‎ئی 2016)
ڈین
شمالی کنسنگٹن  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom.svg مملکت متحدہ[10][11]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استعمال ہاتھ بائیاں ہاتھ[12]  ویکی ڈیٹا پر (P552) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت کنزرویٹو پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ہیتھر ڈاؤن اسکول
ایٹن کالج
بریسی نوز کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[13]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Chevalier-legion-dhonneur-empire-1804.jpg لیجن آف آنر
Spange des König-Abdulaziz-Ordens.png آرڈر آف عبد العزیز السعود   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
Accession Treaty 2011 David Cameron signature.svg
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کیمرن نے یُونورسٹی آف آکسفورڈ میں فلسفہ، سیاست اور مُعاشیات (پی پی ای) پڑھی اور درجۂِ اوّل آنرز ڈگری حاصل کیا۔ اس کے بعد وہ کانسرویٹو محکمۂِ تحقیقات میں داخل ہوئے اور نارمن لمانٹ کے خصوصی مشیر بنے اور پھر مائکل ہاورڈ کے بنے۔ وہ سات سال کارلٹن کمیُونِکیشنز (ایک ٹی وی کمپنی) کے اجتماعی مُعاملات کے ناظم تھے۔

سٹَیفورڈ میں، 1997 کو ان کی پہلی پالیمان میں داخل ہونے کی امّید واری میں ان کی شکست ہوئی، مگر 2001 کو وہ وِٹنی نامی آکسفورڈشائر کنسٹِچؤَنسی کے رُکنِ پارلیمان منتخب ہوئے۔ دو سال بعد انہیں حزبِ مخالف کی پارلیمان میں سب سے آگے نشستوں میں جگہ ملی اور جلدی سے انہوں نے اپنا رُتبہ بڑھایا اور چُنانچِہ 2005 کے عام انتخابات میں راج نیتی کے رابطہ کار بنے۔ ان کی عوامی صورت ایک جوان اور مُعتدل امید وار کی تھی، جسے نوجوان ووٹر پسند کریں گے اور 2005 کو کانسرویٹو پارٹی کے راہ نُمائی چناؤ میں وہ جیت گئے۔

2010 کے عام انتخابات میں، جو 6 مئی کو واقع ہوئے، کانسرویٹو پارٹی کو 'ہنگ پالیمان' (یعنی وہ پارلیمان جس میں کوئی بھی پارٹی کو نشستوں کی اکثریت نہیں حاصل ہو) میں 307 نشستیں ملیں۔ پانچ دنوں کے شدید مذاکرات کے بعد، کیمرن نے لِبرل ڈَیموکرَیٹ سیاسی جماعت کے ساتھ اتّحادی حکومت بنائی۔ تینتالیس سالہ کیمرن گزشتہ 198 سال موجودہ ارل آف لِورپُول کے بعد کا سب سے جوان برطانوی وزیرِاعظم بنے۔ کیمرن دوسری عالمی جنگ کے بعد کی پہلی اتحادی حکومت کی راہ نمائی کر رہے ہیں۔

حوالہ جاتترميم

  1. ربط : https://d-nb.info/gnd/13289016X  — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
  2. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm2090098 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 اکتوبر 2015
  3. http://www.nytimes.com/2010/05/12/world/europe/12cameron.html
  4. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6pv6qvt — بنام: David Cameron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/cameron-david-william-donald — بنام: David William Donald Cameron — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. دا پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=http://www.thepeerage.com/&id=p17890.htm#i178897 — بنام: Rt. Hon. David William Donald Cameron — مصنف: Darryl Roger Lundy — خالق: Darryl Roger Lundy
  7. UK Parliament identifier: https://beta.parliament.uk/people/6YHCzz8V
  8. https://www.biographyonline.net/politicians/uk/david-cameron.html
  9. https://ethnicelebs.com/david-cameron
  10. http://www.nytimes.com/2010/05/14/world/europe/14britain.html
  11. http://www.nytimes.com/travel/guides/europe/britain/england/liverpool/hotels.html
  12. http://www.executivestyle.com.au/lefthanded-leaders-zsqay — اخذ شدہ بتاریخ: 18 فروری 2017 — اقتباس: British Conservative Prime Minister David Cameron is a leftie.
  13. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb162255141 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: Bibliothèque nationale de France — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ