کارتھوزی جاں ں ثار(انگریزی: Carthusian martyrs) کارتھوزی راہبانہ سلسلہ کے اراکین تھے جنہیں مسیحی ایمان اور کیتھولک پیروکاری کرنے پر ایذا رسائی اور قتل کیا گیا تھا۔

کارتھوزی جاں نثاروں کا قتل

کارتھوزی سلسلہ ایک مسیحی سینٹ برونو کلونی نے سنہ 1804ء میں قائم کیا، یہ ایک راہبی اور خانقاہی سلسلہ تھا۔ جو دنیا کو ترک کرکے عبادت میں مشغول ہوجانے والا سلسلہ تھا۔ یہ ایک چھوٹا سا سلسلہ ہے، دنیا بھر میں یہ سلسلہ 25 گھرانوں کے 350 مرد اور 75 خواتین پر مشتمل ہے۔ کیونکہ اس سلسلہ کے عقائد بہت سخت اور مشکل ہیں۔[1][2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. listing at hagiography.net
  2. article آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ catholicherald.co.uk (Error: unknown archive URL) at catholic herald.co.uk

بیرونی روابط ترمیم

  • article at Immaculate Heart of Mary Hermitage