کارل ہرٹر (پیدائش: 12 فروری 1964ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ امپائر ہیں۔ انھوں نے 2002ء اور 2006ء کے درمیان 4ون ڈے اور 2006ء میں ایک ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کھیلا۔ [1]

کارل ہرٹر
ذاتی معلومات
پیدائش (1964-02-12) 12 فروری 1964 (عمر 60 برس)
پورٹ الزبتھ، جنوبی افریقہ
حیثیتامپائر
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر4 (2002–2006)
ٹی 20 امپائر1 (2006)
ماخذ: Cricinfo، 19 مئی 2014

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Karl Hurter"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2014