یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

کافیہ یہ علامہ ابن حاجب کی مشہور کتاب ہے جو فن نحو میں ہے یہ ایک ایسا حسین گلدستہ ہے جس میں مختصر الفاظ کے ساتھ جامع انداز میں علم نحو کے مسائل کو اجاگر کیا گیا ہے واقعی اس کتاب کو بہت مقبولیت حاصل ہے اور تقریباً ہند وپاک کے بیش بہا مدارس میں رائج و متداول ہے