کاملیت کی انجیل
کاملیت کی انجیل ایک ایپوکریفا عہد نامہ جدید کی گم شدہ کتاب ہے۔ اس کا ذکر کلیسیا کے پادریوں نے اپنی بدعت مخالف تحریروں میں کیا ہے۔ یا سمجھا جاتا ہے کہ یہ کسی وفٹس غناسطی کی تحریر ہو گی۔[1]
مزید دیکھیے
ترمیم- غناسطیت
- غناسطی اناجیل
- فہرست اناجیل
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Charles Thomas Cruttwell (2004)۔ "Gospel%20of%20Perfection"&f=false A Literary History of Early Christianity Including the Fathers and the Chief Heretical Writers of the Ante-Nicene Period۔ Kessinger Publishing۔ صفحہ: 170۔ 07 جنوری 2019 میں "Gospel+of+Perfection"&hl=en&ei=BhsmTqXHKNLRiAK-mtHpCQ&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=2&ved=0CDAQ6AEwATgK#v=onepage&q="Gospel%20of%20Perfection"&f=false اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ July 19, 2011